Последние
تمھاری "محبت" میں سنبھل گیا ہوں
میں کوئلہ تھا ، ہیرے میں ڈھل گیا ہوں
آنکھوں میں تیری میں نے جھانکا تھا فقط
تب کا ہوش کی آغوش سے پھِسل گیا ہوں
میں کوئلہ تھا ، ہیرے میں ڈھل گیا ہوں
آنکھوں میں تیری میں نے جھانکا تھا فقط
تب کا ہوش کی آغوش سے پھِسل گیا ہوں