تم اپنی الٹی چال چل کے
میرا جینا حرام کر کے
سمجھتے ہوں کہ بھلا سکوں گے
مجھ سے پیچھا چھڑا سکو گے
یہ غلط فہمی ہے تمہاری
میری یادیں میری باتیں
ہر پل تجھ کو ستائیں گی
پھٹکنا چاہو گے اگر تم
یہ تم کو راہوں پہ لائیں گی
میری کمی اور میری محبت
ہرپل تجھ کو ستائیں گی
سمیعہ سہیل