2 min read
Слушать

Ghazal

تمھاری "محبت" میں سنبھل گیا ہوں

میں کوئلہ تھا ، ہیرے میں ڈھل گیا ہوں


آنکھوں میں تیری میں نے جھانکا تھا فقط

تب کا ہوش کی آغوش سے پھِسل گیا ہوں


میرا دل اَب تک جاناں ، ہَکا بَکا ہے

کس کی دھڑکنوں پہ میں مَچل گیا ہوں


لبوں نے تیرے چھُو کر ، کِیا کَرِشمہ

سَنگ تھا پر موم کی طرح پِگھل گیا ہوں


کہیں اِیسا نا ہو خواب ، خواب ہی رہ جائے

سوچ کے ہی تَڑپ کر میں اُچھل گیا ہوں


تیری قُربت پانا بھی تو جوئے شِیر ہے

سو سَنگ تِیشَہ لے کر میں نِکل گیا ہوں

اعظم شہزاد جلیس

0
0
21
Give Award
Comments
You need to be signed in to write comments

Reading today

Расставание
Вязальный экстаз
Ryfma
Ryfma is a social app for writers and readers. Publish books, stories, fanfics, poems and get paid for your work. The friendly and free way for fans to support your work for the price of a coffee
© 2024 Ryfma. All rights reserved 12+