Ye Aalam Shouq Ka
يہ عالم شوق کا، ديکھا نہ جائےوہ بت ہے يا خدا، ديکھا نہ جائےيہ کِن نظروں سے، تُو نے آج ديکھاکہ تيرا ديکھنا، ديکھا نہ جائےہميشہ کيلئے مجھ سے بِچھڑ جايہ منظر بارہا، ديکھا نہ جائےغلط ہے سنا، پر آزما کرتجھے اے بے وفا، ديکھا نہ جائےيہ محرومي نہيں پاسِ و...
Читать дальше